admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

فلم ’’لاہور 1947‘‘ کی شوٹنگ مکمل

بھارت کی ایک مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی۔ بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنی نئی آنے والی  فلم کی کاسٹ اوراپنی ٹیم کےتمام لوگوں کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

افغانستان نے ٹی 20ورلڈ کپ میں پہلے میچ میں یوگنڈا کو 125 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ گروپ سی کا یہ میچ امریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلا گیا جہاں یوگینڈا سے ٹاس جیت کر…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائیں، اگر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کرا لیتی تو آج نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا، سارے مسائل…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔ ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس میں سماعت کے…

یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار

اسلام آباد: یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے…

لاہور؛ خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درج

لاہور: جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قائم غزل ہاسٹل میں خواتین کے ہاسٹل میں کیمرہ لگنے کا انکشاف ہوا ہے، خفیہ کیمرہ غزل ہاسٹل کے واش روم میں انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا تھا۔ خفیہ کیمرہ کے ذریعے ہاسٹل…

بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان

مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔ ‏مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان…

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے ڈویلپمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے…

پرائس کنٹرول نیا ادارہ

کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاک آرمی میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال

کرنل ڈاکٹر ہیلن میی پاک آرمی میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال بن گئیں۔ کرنل ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹ نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے فرمایا تھا آپ آزاد ہیں، آپ کا تعلق کسی…

پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا کہ تحریک انصاف کو کوئی دیوارسےنہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلم لیگ (ن) لیگ کےاتحادی ہیں، مسلم…