admin

اس کیٹا گری میں 4100 خبریں موجود ہیں

ویمنز ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے متعلق بی سی سی آئی کا موقف سامنے آگیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مصافحے کے معاملے پر اپنا مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اس بارے میں کوئی یقین…

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ : یورپ کے مختلف ممالک میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

روم/برلن/بارسلونا/برسلز: یورپ کے مختلف شہروں میں اسرائیلی افواج کی جانب سے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر حملے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں فلسطین کے حامی کارکنان، طلبہ اور یونینز کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔…

’پاکستان نے آزادی کشمیرکےلیےاپناوجود داؤ پرلگایا‘،خواجہ آصف کی آزادکشمیرکےعوام سےپرامن رہنےکی اپیل

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے تناظر میں عوام سے تحمل اور سکون قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر…

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، 200 سے زائد انسانی حقوق کارکن گرفتار، ایک کشتی غزہ کی حدود میں پہنچ گئی

تل ابیب/غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے عالمی قافلے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر کارروائی کرتے ہوئے کئی کشتیوں کو روک لیا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد افراد کو حراست میں…

پاکستان کا صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، غزہ کیلیے امداد روکنے کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کے لیے امداد روکنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کی…

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل

اسرائیلی افواج نے غزہ کا رخ کرنے والی ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر بڑا آپریشن کرتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زیادہ رضاکاروں کو حراست میں لے لیا ہے جن میں عالمی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ…

اسرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا

لندن ۔سرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا۔غزہ کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیلی بحریہ نے روک لیا اور کشتیوں کو گھیرے میں لے کر آگے…

امریکی محقق کا تیار کردہ میوزک جو صرف بلیوں کیلئے مخصوص

امریکا میں ایک محقق اور کمپوزر نے بلیوں کے لیے خصوصی طور پر ایسا میوزک تخلیق کیا ہے جو ان کے رویے اور سماعتی حس کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ سے وابستہ کمپوزر ڈیوڈ ٹائی…

راولپنڈی؛ ڈینگی کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے کیسز کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب…

سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بالی ووڈ اسٹار قرار

انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم ڈی بی) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے پچھلے دس برسوں میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ…