admin
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا بیانیہ مسترد، جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دفترخارجہ
اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے، پاکستان سفارت کاری اور مکالمے کے لیے پرعزم ہے لیکن…
ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی…
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیا
اسلام آباد: برطانوی خبر رساں ادارے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طالبان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے۔ آکسفورڈ کے چانسلر کے لیے اپلائی…
لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا
ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن آف انڈیا (MAI) نے فلم ’انڈین 2‘ کی ٹیم کو OTT ریلیز گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر قانونی…
قذافی اسٹیڈیم ، ’’نیمنگ رائٹس‘‘ 1 ارب میں فروخت
کراچی: قذافی اسٹیڈیم لاہورکے ’’نیمنگ رائٹس‘‘ ایک ارب روپے میں فروخت کر دیے گئے،پی سی بی کا پنجاب کے بینک سے 5 سالہ معاہدے پر اتفاق ہو گیا، اس سے قبل اتنی ہی مدت کیلیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے حقوق…
کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج
جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور کملا ہیرس کے خطاب…
دیر بالا: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
دیر بالا: دیر بالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دیر بالا میں پاتراک کے علاقے میں مٹی کا تودہ گھر پر آ گرا، جاں بحق ہونے والوں…
صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ بل کا مقصد اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے، صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے…
دہشت گردوں کےساتھ رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کےساتھ رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف کا اختتامی گفتگو میں کہنا تھا کہ ملک سےہرصورت دہشت…
فلسطینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض: فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں شہزادہ…