admin

اس کیٹا گری میں 4095 خبریں موجود ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر طلبا کو مفصل جواب

اسلام آباد ۔آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مختلف جامعات کے ایک ہزار طلبہ اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاسی نظام مؤثر…

سپریم کورٹ : جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل، کل سے سماعتیں کریں گے

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کردیا جس کے بعد انہیں ججز کے روسٹر میں سے شامل کر لیا گیا، وہ کل سے سماعتیں کریں گے۔…

بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ٹرافی سے محروم

دبئی ۔ایشیا کپ کے فائنل کے بعد دبئی میں ہونے والی انعامی تقریب ایک بڑے تنازع کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے تلک ورما کی شاندار اور ناقابل شکست 69 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے 147 رنز…

غزہ میں اسرائیلی بمباری، ایک ہی دن میں 72 فلسطینی شہید

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی بلا تعطل بمباری میں کم از کم 72 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ صرف غزہ سٹی میں ہی اسرائیلی گولہ…

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی

ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف فائنل میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے والی ٹیم ہی میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان علی آغا کا صائم ایوب…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار…

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ…

پنجاب میں کام پر تنقید کرنے والے اپنے صوبوں میں تو کام کرلیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخالفین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ صرف باتیں کرتے ہیں وہ اپنے صوبوں میں بھی عوام کی خدمت کریں تاکہ لوگوں کو سہولتیں مل سکیں۔ انہوں نے کہا…

آگ لگنے کا خطرہ،BMW کمپنی نے گاڑیوں کے مالکان کو خبردار کر دیا

ٹوکیو۔جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی گاڑیوں کے مالکان کو فوری خبردار کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال اپنی گاڑیاں گھروں یا عمارتوں کے قریب پارک نہ کریں بلکہ کھلی جگہوں پر کھڑی…