بڑی خبر
سیاسی وعسکری قیادت کی اہم بیٹھک،قومی بیانیے کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
اسلام آباد ۔دہشت گردی کے خلاف حکومت کے غیر مبہم اور دوٹوک مؤقف کے تناظر میں وزیرِ اعظم کی سربراہی میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی اہم مشاورت میں کلیدی فیصلے کیے گئے۔ گزشتہ روز وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقدہ…
عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے فون پرگفتگو کی درخواستیں منظور
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے جیل میں کتب کی فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد…
شرح سود میں مزید کمی متوقع، وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا اعلان بھی جلد کریں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، جبکہ وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں کمی کا جلد اعلان کریں گے۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا…
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی
اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 25 ستمبر 2024 کو پاکستان کے لیے 37 ماہ کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) معاہدے کی منظوری دے دی، جس کی مجموعی مالیت 7 ارب ڈالر…
آئی ایم ایف کی مشاورت کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا
اسلام آبا۔وفاقی حکومت نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد پیش کرے گی۔ اگر پاکستان نے معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے قرض نہیں ملے گا۔آئی ایم…
آئی ایم ایف پروگرام سے معاشی استحکام آتا ہے ترقی نہیں ہوتی، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام معیشت کو استحکام تو دیتے ہیں، مگر ان سے اقوام ترقی نہیں کرتیں، اور الحمدللہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے۔ اسلام…
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی
اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے نرخ میں فی یونٹ ایک روپے کمی کی اجازت دے دی ہے،…
بلوچستان پھر لہولہان،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
گوادر۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بس میں سوار چھ مسافر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق، واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے مسافروں کو بس سے…
پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیان مسترد کر کے اسے یکطرفہ قرار دے دیا
اسلام آباد ۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے یکطرفہ قرار دیدیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایسے عوامی بیانات کو غیر جانبدارانہ اصولوں پر قائم رہنا چاہیے، تنقید…
حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی شاندار کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین مسلسل یہ تاثر دے رہے تھے کہ منی بجٹ متعارف کروایا جا…