بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1560 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف مذاکرات،پٹرولیم لیوی 70 روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ چکا ہے تاکہ اگلی قسط کے اجرا کے حوالے سے بات چیت کی جا سکے، جبکہ پاکستان آئی ایم ایف کی اہم شرائط کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہو…

اقتصادی جائزہ مذاکرات؛ آئی ایم ایف کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے کے مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کیا…

’عمران خان بار بار گمراہ ہوجاتے ہیں، ہر چیز کی حد ہوتی ہے‘، شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد ۔سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان بار بار گمراہ ہو جاتے ہیں اور ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے۔ حال ہی میں صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…

وزیر اعظم نے سحر و افطار میں گیس کی عدم فراہمی پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے رمضان کے مہینے میں سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے اس حوالے سے…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل: اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ جسٹس امین…

آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد۔پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آﺅٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق بین…

پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ

لاہور۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ 2019 میں رپورٹ ہونے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات…

وزیراعلیٰ مریم نواز کا مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں مہنگائی کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ہمہ جہت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام کمشنرز…

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان، جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد ۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی

اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جو کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِاعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا حکومتی اتحادی اجلاس بھی متوقع…