بڑی خبر
امریکی پابندیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار
اسلام آباد: امریکی پابندیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں پر پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے…
امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کردیں
اسلام آباد: امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کردیں امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر اضافی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ پابندیوں کا مقصد پاکستان کے طویل فاصلے تک مار…
نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش
اسمبلی میں پیش کردہ ترمیمی بل کے مطابق نان فائلرز 8سو سی سی سے زائد گاڑیاں، مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے۔ حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلے میں ٹیکس…
نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 ، سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا گیا، جس کے بعد…
پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
پاکستان میں صوبائی مشیروں اور وزراء کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پنجاب میں وزراء اور مشیرو ں کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کا بل پاس ہوا ہے، جس…
سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا
اولڈ بیلی کران کورٹ نے سارہ شریف قتل کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے والد اور سوتیلی ماں کو مجرم قرار دیے جانے کے بعد سزا سنائی۔ یاد رہے کہ معصوم بچی سارہ شریف کی لاش اگست میں اس کے…
کرم میں راستے بند ، بروقت علاج نہ ملنے سے 29 بچے جاں بحق ہونے کا انکشاف
پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت ضلع کرم میں راستے بند ہونے پر علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں ادویات اور علاج سمیت آپریشن کی سہولیات…
امریکی ریاست وسکونسن میں سکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
سکول میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور بھی اسی سکول میں ہی زیر تعلیم تھا جو کہ خود بھی اس افسوس ناک واقعہ میں ہلاک ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست وسکونسن میں…
مدارس بل پر ترمیم منظور نہیں، بات نہ ماننے پر مولانا فضل الرحمن کی احتجاج کی وارننگ
مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مدارس بل پر ترمیم منظور نہیں، بات نہ مانی تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہو گا، مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے…
یونان کشتی حادثہ ، درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم
یونان میں پاکستانی سفیر کے مطابق یونان کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
