بڑی خبر
او آئی سی اجلاس: پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار
جدہ۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی…
اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ ہونے سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا، چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز پر رولنگ دیتے…
گرفتاری کیسے ہوئی؟ کہاں لے جایا گیا؟ عون بپی نے بتادیا
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی کو پروڈکشن آرڈرز کے تحت ایوان بالا میں لایا گیا، جہاں انہوں نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کر کے ان کا شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں ایوان…
حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد۔وفاقی وزارت داخلہ نے افغان شہری کارڈ رکھنے والوں کو 31 مارچ 2025 تک ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر…
کس کو کونسی نئی وزارت ملی ….اور کس سے چھن گئی
اسلام آباد۔نو منتخب کابینہ اراکین کے قلمدانوں کی منظوری دیدی گئی ہے جس کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ بعض وزرا کی وزارتیں بھی تبدیل کر دی گئیں ہیں اور جن وزرا کے پاس ایک…
عافیہ واپسی کیس؛ امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوال
اسلام آباد ۔عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوال اٹھایا کہ اگر امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں تھا، تو پھر کیسے ایک شخص کو پکڑ کر…
آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد
اسلام آباد ۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی اور بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق،…
ارشد شریف قتل؛ کینیا کیساتھ معاہدے کی توثیق کیلئے مزید وقت مانگنے پر ججز کے سخت سوالات
اسلام آباد ۔ارشد شریف کے قتل کے ازخود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی امداد کے معاہدے کی توثیق کے لیے مزید وقت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے پیشرفت میں تاخیر پر…
پاکستان بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، کراچی کے علاوہ باقی…
ایک دہشت گرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کیا ہوا؟ وزیر دفاع
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشت گرد کو امریکا کے حوالے کیا تو اس میں کیا حرج ہے؟ پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں…
