بڑی خبر
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد۔پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آﺅٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق بین…
پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ
لاہور۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ 2019 میں رپورٹ ہونے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں مہنگائی کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ہمہ جہت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام کمشنرز…
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان، جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے گا
اسلام آباد ۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس…
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی
اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جو کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِاعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا حکومتی اتحادی اجلاس بھی متوقع…
ریاست دہشت گردی کے حامی عناصر پر ہاتھ ڈالتی ہے تو جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے جس کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں اور جب بھی ریاست ان پر ہاتھ ڈالتی…
سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلا م آبا د۔سپریم کورٹ میں مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی، راجہ بشارت نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ذاتی…
آصف زرداری نے وزیر اعظم سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی
اسلام آبا د۔صدر آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے معاملے پر ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی رپورٹ مانگ لی،ذرائع کے مطابق صدر اپنے خطاب میں ایک سالہ کارکردگی کے اہم نکات کا ذکر…
دارالعلوم حقانیہ : مولانا حامد الحق کی جگہ ان کے بھائی راشد الحق نائب مہتمم مقرر
پشاور۔دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق کی شہادت کے بعد ان کے بھائی مولانا راشد الحق کو نائب مہتمم مقرر کر دیا گیا۔ مولانا حامد الحق حقانی سمیت دیگر شہدا کا جنازہ دارالعلوم حقانیہ میں ادا…
وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 40 لاکھ خاندانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ…
