بڑی خبر
دو امریکی ارکان کانگریس کا وزیرخارجہ مارکو روبیو کو خط، عمران کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات چیت پر زور
واشنگٹن۔اہم امریکی کانگریس اراکین نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی، جو ولسن اور آگست پلگر، کا کہنا…
ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس، وزیراعظم کا افواج کو خراج تحسین
اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کی جرات، بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 فروری…
قومی کانفرنس کل بھی جاری رہے گی، اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد ۔اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قومی اجتماع کل بھی جاری رہے گا، ہم کسی بھی صورت میں حکومت کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں قومی…
وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی
اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز…
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم
تاشقند۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت کو اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کے مفاد میں…
پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط
تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے…
وزیراعظم کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
تاشقند۔وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزیایوف سے ملاقات کے لیے تاشقند کے کانگریس سینٹر پہنچے، جہاں وزیرِ اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تاشقند کانگریس سینٹر پہنچنے پر وزیرِ اعظم اور ازبک صدر…
تحریک انصاف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد ۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہارات پر ضائع کیا…
