بڑی خبر
حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکائونٹس سے 17 ارب ڈالرز کیسے غائب ہوئے؟
سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی کاروباری افراد کے اکائونٹس سے بھاری رقم غائب ہونے پر معروف بینکوں کو تحویل میں لے لیا گیا۔ میڈیا انٹرویو میں بنگلا دیش کے مرکزی بینک کے گورنر احسن منصور نے بتایا اکہ بینکوں…
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز…
عدت نکاح کیس : بریت کے خلاف خاور مانیکا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
خاور مانیکا نے 13 جولائی 2024 کا ایڈیشنل سیشن جج کا عدت نکاح کیس میں عمران اور بشریٰ کی بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران…
چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، محسن نقوی کو وضاحت کیوں دینا پڑی؟
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا میں کسی بھی چین مخالف تقریب میں شرکت نہیں کی، مخالفین زہریلا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نوجوانوں…
سوڈان میں ہسپتال پر ڈرون حملہ، 67 افراد جاں بحق، ذمہ دار کون؟
سوڈان کے دارفر ریجن میں الفشر کے علاقے میں قائم ہسپتال میں ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل دارفر کے ہسپتال پر ڈرون حملے کی ذمہ داری کسی فریق نے قبول نہیں کی…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 30 خوارج ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 30 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 30 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق…
وزیراعلیٰ علی امین کو عمران خان نے پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹا دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا۔ عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے…
بھارتی ساختہ موبائل فونز اور ڈیوائسز پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار
کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز کو خریداری کے وقت بھارتی ساختہ ڈیوائسز کی سیل چیک کرنے سمیت دیگر سفارشات کر دیں۔ بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات و دیگر آلات کو پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لئے خطرہ قرار دیتے…
امریکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل، کیا عالمی طاقت معاشی مسائل سے دوچار؟
امریکا نے اخراجات اور بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے امریکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق تقریبا تمام غیر ملکی امریکی امدادی پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیئے گئے…
پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب
اسلام آ باد: پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب حکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن جنید اکبر خان کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس…
