بڑی خبر
مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمند زائرین کے لئے بڑی خوشخبری
اب تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد مدینہ منورہ میں حاضری کا نیا اجازت نامہ حاصل کر سکیں گے۔ مدینہ منورہ میں حاضری کے خواہشمند زائرین کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے،…
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ وہ عالمی سطح…
عالمی بینک سے پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان
آئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالرز عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالرز اس کے 2 ذیلی ادارے فراہم کریں گے۔ ملکی معیشت کے لئے انتہائی اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کو 40 ارب…
لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر سمیت 5 افراد زخمی
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ نامعلوم افراد نے کی۔ امن کوششوں کو دھچکا لگ گیا، لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے…
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے…
ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل
ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست…
ایپکس کمیٹی اجلاس؛ بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: ایپکس کمیٹی اجلاس؛ بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے…
کرم امن معاہدہ پر بقیہ 6 ارکان کے بھی دستخط، مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ ہفتہ کو پارا چنار جائے گا
پشاور: کرم امن معاہدہ پر بقیہ 6 ارکان کے بھی دستخط، مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل (ہفتہ کو) پارا چنار جائے گا کرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان نے بھی دستخط کردیے،امن معاہدے کے تحت مال بردار…
حکومت تحریک انصاف مذاکرات: پی ٹی آئی نے دو مطالبات پیش کردیے
اسلام آباد: حکومت تحریک انصاف مذاکرات: پی ٹی آئی نے دو مطالبات پیش کردیے پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل…
سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان
سزائوں پر عمل درآمد کے دوران سانحہ 9 مئی کے مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری…
