بڑی خبر
آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے حوالے سے چیف جسٹس کے اہم ریمارکس
لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلئے تھا، جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہو گا تو ڈی سیٹ ہی ہو گا۔ ایک طرف رائے دی گئی…
ایکس کب کھلے گا، چیئرمین پی ٹی اے کا بڑا بیان سامنے آ گیا
ایکس کب کھلے گا، چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق جب حکومت کہے گی ایکس کھول دیں گے، انٹرنیٹ بند کرنے کیلئے آج تک کسی سیکیورٹی ایجنسی نے خط نہیں لکھا۔ چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر…
لبنان پر اسرائیل کا زمینی حملہ، امریکا کو پیشگی اطلاع
بیروت: لبنان پر اسرائیل کا زمینی حملہ، امریکا کو پیشگی اطلاع لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا، جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد…
انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں14 دن کی توسیع کردی گئی
اسلام آباد: انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں14 دن کی توسیع کردی گئی ہے. چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر صدارت اجلاس میں تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کم کردی گئیں
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کم کردی گئیں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج بروز پیر…
آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر عدالتی کاروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری…
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی ان پر دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران…
جسٹس منیب اختر کا آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کے لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار
جسٹس منیب اختر کے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں تشکیل کردہ لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار پر عدالت عظمیٰ نے سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے…
پاکستان کی سفارتی فتح : چین، روس، ایران کی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
نیویارک: پاکستان کی سفارتی فتح : چین، روس، ایران کی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق چین، روس اور ایران نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، مجید بریگیڈ، اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)…
تحریک انصاف مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی، تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف
نیویارک: تحریک انصاف مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے تو ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے تو ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں ہے۔…
