بڑی خبر
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر…
فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بلز منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ سے فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بلز منظور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی،…
شرح سود میں 2.5 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 17.5 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری…
قومی اسمبلی سینیٹ اجلاس: آج اہم قانون سازی کا امکان
اسلام آباد: قومی اسمبلی سینیٹ اجلاس: آج اہم قانون سازی کا امکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہورہے ہیں۔ اجلاسوں میں اہم قانون سازی متوقع ہے جس کیلیے حکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے…
اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کیلئے اسکولز کی چھٹی کا اعلان
لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کیلئے اسکولز کی چھٹی کا اعلان پنجاب حکومت نے اسموگ پر قابو پانے کے لئے ایک ہفتے کے لیے پرائمری کلاس تک کے بچوں کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلان کردیا…
جوڈیشل کمیشن کے لئے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال
جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لئے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے حکومتی اور اپوزیشن پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کئے گئے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت قائد ایوان سینیٹر…
ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ
اسلام آباد: ٹیکس اہداف میں ناکامی کی وجہ سے آئی ایم ایف کی جانب سے منی بجٹ کا مطالبہ سامنے آرہا ہے. ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا…
بھارت میں سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے اختیارات فوج کے سپرد
نئی دہلی: بھارت میں سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے اختیارات فوج کے سپرد بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب بھارتی فوج کے سپرد کردیا۔…
انسداد دہشتگردی قانون ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، شک پر 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی قانون ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، شک پر 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں کسی…
سینیٹ قائمہ کمیٹی : سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور
سینیٹ قائمہ کمیٹی : سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، سینیٹ…
