بڑی خبر
حسن نصر اللّٰہ کو شہید کردیا، اسرائیل،پہلے حزب اللّٰہ کی تردید پھر تصدیق
بیروت: حسن نصر اللّٰہ کو شہید کردیا، اسرائیلی دعویٰ، حزب اللّٰہ کی تردید تازہ ترین: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق…
آئی ایم ایف قرض کی پہلی قسط موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف قرض معاہدے کے تحت ایک ارب 2 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی ہے ، آئی ایم ایف کی جانب سے رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاونٹ…
معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف
کراچی:معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز…
مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ غزہ میں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ غزہ میں خونریزی اور اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔ وزیراعظم نے…
