بڑی خبر
پاکستان کا صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، غزہ کیلیے امداد روکنے کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کے لیے امداد روکنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کی…
گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار کارکنان میں گریٹا تھنبرگ اور پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل
اسرائیلی افواج نے غزہ کا رخ کرنے والی ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر بڑا آپریشن کرتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زیادہ رضاکاروں کو حراست میں لے لیا ہے جن میں عالمی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ…
اسرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا
لندن ۔سرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا۔غزہ کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیلی بحریہ نے روک لیا اور کشتیوں کو گھیرے میں لے کر آگے…
متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو فرد جرم پڑھ کر سنا دی گئی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں سابق وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل…
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروبار…
غزہ سے اسرائیلی انخلا واضح ہو، محض اصول کافی نہیں، قطری وزیراعظم
دوحہ — قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر تفصیلی اور سنجیدہ مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش…
حکومت نے رات گئے سوئی ہوئی قوم پر پٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر…
پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف بین الاقوامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر کے…
کوئٹہ؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 10 شہری شہید، 30 سے زائد زخمی، خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے میں 10 شہری زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد…
پاکستان کا غزہ جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ جنگ کے خاتمے کے بیان کے بعد 8 مسلم ممالک کے مشترکہ اعلامیے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات،…
