بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے صدر ٹرمپ کے امن اقدام کو نایاب موقع قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے عرب ممالک کے ساتھ پیش کردہ امن اقدام کو فلسطینی وقار کے تحفظ کا نایاب موقع قراردیا اور ساتھ ہی اسرائیل کے ای ون بستی منصوبے کو…

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شان دار تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز 940 پوائنٹس اضافے…

ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر طلبا کو مفصل جواب

اسلام آباد ۔آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مختلف جامعات کے ایک ہزار طلبہ اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاسی نظام مؤثر…

سپریم کورٹ : جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل، کل سے سماعتیں کریں گے

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کردیا جس کے بعد انہیں ججز کے روسٹر میں سے شامل کر لیا گیا، وہ کل سے سماعتیں کریں گے۔…

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ…

پنجاب میں کام پر تنقید کرنے والے اپنے صوبوں میں تو کام کرلیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخالفین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ صرف باتیں کرتے ہیں وہ اپنے صوبوں میں بھی عوام کی خدمت کریں تاکہ لوگوں کو سہولتیں مل سکیں۔ انہوں نے کہا…

صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں فوری سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے، وزیراعظم

نیو جرسی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو فوری طور پر پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ امریکا نے پاکستان…

بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن جواب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کا آغاز قرآنی آیت سے کیا اور مظلوم فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں “بنیان مرصوص آپریشن” کا ذکر کرتے ہوئے کہا…

جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر بھارتی میڈیا کے سوال پر وزیراعظم کا کرارا جواب

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی میڈیا کے سوال کا دوٹوک جواب دے دیا۔ اجلاس کے ہال سے باہر جاتے ہوئے ایک بھارتی نیوز چینل کے صحافی نے وزیراعظم…

آئی سی سی نے سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریاکمار یادیو، قومی فاسٹ بولر حارث رؤف اور بیٹر صاحبزادہ فرحان کے کیسز پر فیصلہ سنادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے سیاسی بیان بازی پر سوریاکمار یادیو…