بڑی خبر
صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں اور ان کی قیادت میں پاک-امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کے جاری اعلامیے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم اور آرمی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے…
پاک امریکا سربراہان کی تاریخی ملاقات پر خواجہ آصف کا ردعمل
اسلام آباد وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پاکستان کی سفارتی اور دفاعی پوزیشن کو مزید تقویت دے…
امریکی صدر سے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات
واشنگٹن۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ملاقات ہوئی ہے ۔تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ…
بنگلہ دیش کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد ۔دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔28 ستمبر بروز اتوار کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت کا مقابلہ پاکستان کے…
بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اسکے مسائل سے نمٹنا بڑی کامیابی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ تمام وسائل کو ختم کر رہا تھا اور اس سنگین مسئلے پر قابو پانا ایک بڑی کامیابی ہے۔ توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے کے حل…
7 ارب ڈالر کا پروگرام؛ آئی ایم ایف جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا
کراچی:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن 7 ارب ڈالر کے پروگرام پر مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد اسلام آباد کے بجائے کراچی آیا ہے جہاں آج سے…
گردشی قرض کا حل توانائی شعبے کے دیرینہ مسائل کے حل میں بڑی پیش رفت ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں 1225 ارب روپے کے گردشی قرضے کے مسئلے کا حل مالی نظم و ضبط قائم کرنے، سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مستحکم کرنے اور توانائی…
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت سے متعلق درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان درخواستوں…
پاکستان کی معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف پر زور دیا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے آئندہ جائزے میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے یہ مطالبہ اقوام…
