بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1188 خبریں موجود ہیں

سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اورنگزیب نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور انہوں نے دیگر شعبوں میں…

پراپرٹی کے کاروبار پر ریلیف، سپرٹیکس میں کمی کا اعلان

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے اور ٹیکس کریڈٹ کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی کارپوریٹ سیکٹر کے لیے سپر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ بجٹ دستاویز…

وزیر خزانہ اورنگزیب نے 2025-20256 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ مریم اورنگزیب نے 2025-26کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ۔  قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے…

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔  آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی…

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی رائے دیدی،تنخواہوں میں اضافہ کابینہ ارکان کی خواہش…

معاشی اعتبار سے بہترین بجٹ پیش کررہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں ہم نے معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا۔معاشی اعتبار سے اس وقت ہم بہترین بجٹ…

عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کل بدھ کو ہو گی۔ اسلام آباد…

دفاعی بجٹ اور تنخواہوں میں کتنا اضافہ ؟ بجٹ دستاویز منظر عام پر آگئی

 اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام یعنی اے ڈی پیز کے لیے 2869 ارب روپے…

عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی…

43وزارتیں ختم کرنےکا اعلان،اقتصادی سروے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا، جس میں معاشی اشاریوں میں بہتری کے متعدد دعوے کیے گئے ہیں تاہم عالمی معیشت کے دباؤ کو بھی تسلیم کیا گیا۔ وزیر…