بڑی خبر
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے، وزیراعظم
دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثالث ہونے کے باوجود قطر پر حملہ کر کے خومختاری کی خلاف ورزی کی اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عرب اسلامی ہنگامی…
قطر میں عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف دوحا قطر پہنچ گئے جہاں وہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے ہنگامی اجلاس میں شریک ہیں، انہوں نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمٰن بن حمد بن جاسم بن حمد…
قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے، اسرائیل کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا نہایت قریبی اتحادی ہے اور اسرائیل کو اس حوالے سے محتاط طرزِ عمل اختیار کرنا چاہیے۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کو امریکا کا…
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے قطر روانہ
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف قطر کے دارالحکومت دوحا کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم آج دوحا میں ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ یہ اجلاس قطر پر اسرائیلی فضائی…
ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے اسٹیڈیم میں پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کا ٹاس پاکستان کے حق میں…
آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی آئی ایم ایف کے پروگرام میں شامل ہے اور آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹوبہ…
حکومت کا بڑا فیصلہ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگست کے بجلی کے بل معاف
اسلام آباد: حکومت نے ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں اگست 2025 کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت توانائی نے یہ بھی بتایا کہ جو صارفین پہلے ہی بل ادا کر چکے ہیں، ان کی…
افغانستان کو واضح کردیا خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے، وزیر اعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، وزیر اعظم اور…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا، ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حق میں اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر کو ہنگامی اپیل
بین الاقوامی قانونی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر برائے تشدد کے سامنے ایک فوری اپیل دائر کی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف پنجاب علی عمران…
