بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1564 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور…

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی…

وزیراعظم کا ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال پر سیاسی قائدین سے رابطہ

کراچی۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے۔ وزیرِاعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی…

سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان دہشت گرد؟ دوہرا معیار قبول نہیں، پاکستان کا احتجاج

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم دہشت گرد کا نہ ہونا ناقابلِ فہم اور ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں…

سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات؛ سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

اسلام آباد۔پاک افغان وزرائے خارجہ کے دو طرفہ مذاکرات ہوئے جس میں اقتصادی اور سیکیورٹی مسائل کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں تیز کرنے اور دونوں ممالک کی صنعت و تجارت کی وزارتوں کے درمیان رابطے مستحکم کرنے پر اتفاق…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ

اسلام آباد ۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرمی چیف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزراء اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

عمران خان نے اعظم سواتی کو سینیٹ اور محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے…

عمران خان ضمانت کیس؛ فیملی کو عدالت میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے علاوہ بینچ میں جسٹس محمد شفیع…

اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے طاقتور جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جن سے شہریوں میں شدید خوف و گھبراہٹ پیدا ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل…

سپریم کورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی 8 درخواستیں، سماعت کل تک موخر

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت سے متعلق 8 درخواستوں کی سماعت کل تک مؤخر کر دی گئی۔ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…