بڑی خبر
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش
نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر…
وزیراعظم چار ملکی دورےکےپہلےمرحلےمیں ترکیہ کیلئےروانہ
اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، انکے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
راولپنڈی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو “فولادی دیوار” قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر…
جڑواں شہروں میں کالی گھٹائیں،دن کے وقت رات کا سماں
اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک، مری گلیات،کشمیر میں آدھی طوفان اور کالہ…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد کے درمیان رکھنے پر زور
اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ افراطِ زر کی شرح کو 5 سے 7 فیصد کے مقررہ ہدف میں لایا جائے اور معاشی پالیسیوں میں استحکام برقرار رکھا جائے۔ آئی ایم…
شریف خاندان کیخلاف شہزاد اکبر کی درخواست خارج
لاہور۔وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایک اہم عدالتی پیش رفت ہوئی ہے، جہاں لاہور ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کی جانب سے دائر اپیل کو عدم پیروی کی…
خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد — ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے ایک اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے افسوسناک حملے کے پیچھے مبینہ طور پر…
پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن — امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے قیام میں امریکا کی شمولیت اور تعاون کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کے مطابق…
پاکستان نے معاشی اہداف مکمل اور اصلاحات میں مثبت پیش رفت کی، آئی ایم ایف کا اعتراف
اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ متعدد اصلاحات میں بھی قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ ادارے کے مطابق پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت…
سکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے حملے میں شہید طلبا کی تعداد 6ہوگئی
راولپنڈی۔خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے افسوسناک حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 6 ہو گئی ہے، جن میں پانچ طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس واقعے میں شدید زخمی ہونے…
