بڑی خبر
پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ،ٹرمپ کا اعلان
واشنگٹن۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر…
بھارت سے جنگ جیتنے پر دنیا آج تک حیران ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے افواجِ پاکستان کو غیر معمولی عزت و وقار سے نوازا ہے، اور دنیا آج بھی بھارت کے خلاف پاکستان کی جنگی فتح پر حیران ہے اور اس کی…
وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی
اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کر دیاگیا ہے ذرائع کے مطابق 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے تک ہو…
ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان؛ روس سے تجارت پر “جرمانہ” بھی لگے گا
واشنگٹن۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عالمی سطح پر سفارتی کامیابیوں اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی تعلقات کے دعوے ایک بار پھر حقیقت کے برخلاف ثابت ہوئے، جب ٹرمپ نے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس…
معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت فتنتہ الخوارج و ہند سے ہائبرڈ جنگ کا سہارا لے رہا، فیلڈ مارشل
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکۂ حق میں شکست کھا چکا ہے اور اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند جیسے پروکسیز کے ذریعے ہائبرڈ وار کا سہارا لے رہا ہے۔…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد ۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان 31 جولائی کو وزیراعظم…
پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ یا منصوبہ زیر غور نہیں۔ نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ نرخ میں 1 روپے 75 پیسے کمی کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں…
سپریم کورٹ؛ عمران خان کی 9مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سلمان صفدر…
فلسطین کو مکمل رکنیت دی جائے، اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مسئلے پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان نے بھرپور انداز میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیر…
