بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر اور احمد چٹھہ نااہل قرار

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا، ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن…

5 اگست احتجاج؛ اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آگیا

لاہور میں 5 اگست کو احتجاج کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پر ایکسپریس نیوز پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے لے آیا۔ بڑے احتجاج یا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر حلقوں میں احتجاج کی منصوبہ بندی…

پہلگام حملے کے دہشت گرد پاکستانی نہیں بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارت کے سابق وزیرداخلہ پی چدمبرم نے پہلگام واقعے سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور بھارتی شہری ہی تھے جنہوں…

وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں پُرامن مظاہرین اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وادی تیراہ کے علاقے…

چین اور امریکا دونوں میں سے کسی کے بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان متوازن خارجہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے، چین اور امریکہ دونوں سے اچھے تعلقات رکھتا ہے اور کسی مخصوص عالمی بلاک کا حصہ بننے کا خواہاں…

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، 8افراد جاں بحق

موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب نجی کمپنی کی بس کا ٹائر پھٹنے سے حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ بس کا اگلا الٹی طرف کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور بس پر…

وزیرِ داخلہ کی وزیرِ اعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، جس میں زائرین سے متعلق نئی پالیسی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ ہوا بازی کو…

عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے  9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا…

جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان

ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کا عدالتی کمپاؤنڈ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس میں مسلح افراد نے عدالت کی…

فتنۃ الخوارج نے معصوم پختون عوام پر کیے گئے ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کر دی

فتنۂ خوارج کی جانب سے ڈرون حملے کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں بے گناہ پختون شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارت کی مالی معاونت اور پشت پناہی سے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں…