بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1636 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی سیاسی جماعتوں کو میثاق پاکستان کی پیش کش

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے 78 سال مکمل ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں، اسٹیک ہولڈرز اور سول سوسائٹی کو ایک بار پھر میثاق استحکام پاکستان کا حصہ…

بھارت کی مسلط کردہ جنگ میں فتح سے یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو 79 ویں یوم آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی مسلط کردہ جنگ میں پاکستان کی عظیم فتح نے یوم آزادی کی نہ صرف اہمیت میں اضافہ کردیا…

معرکہ حق میں فتح کا جشن اور یوم آزادی، اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب

اسلام آباد ۔پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی اور معرکہ حق میں کامیابی کی مناسبت سے اسلام آباد جناح گراؤنڈ میں شاندار اور پروقار تقریب جاری ہے، جس میں صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیاگیا

راولپنڈی ۔آذربائجان کے فرسٹ ڈپٹی وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم والیئف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی اور پاک فوج کے سربراہ کو آذربائیجان کا اعلیٰ ترین…

تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، ٹیکس کی شرح بڑھانی ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنا ممکن نہیں، اس لیے ٹیکس کی شرح میں اضافہ ناگزیر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں…

یوم آزادی پر احتجاج سے متعلق پی ٹی آئی رہنما کی کارکنوں کو خاص ہدایات

اسلام آباد ۔یوم آزادی پر احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما نے کارکنوں کو خاص ہدایات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے اسلام آباد میں ریلی نکالی جائے…

بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی بات چیت میں مسلسل ضد اور سخت رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے…

لاہور:9 مئی مقدمات میں بڑی پیشرفت، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور۔انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سزا یافتہ مجرموں کے…

پاکستان اور ٹرمپ حکومت کی بڑھتی قربت نے بھارت کی تشویش میں اضافہ کردیا، فنانشل ٹائمز

اسلام آباد: برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں غیر متوقع بہتری آئی ہے، جس نے بھارت کو خاصی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ مثبت پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے…