بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری عدالت میں چیلنج کر دی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور سپیکر صوبائی اسمبلی نے پشاور ہائیکورٹ میں دائر کردہ…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں اجلاسوں کی صدارت کیلیے نیویارک پہنچ گئے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اہم اجلاسوں کی صدارت کے سلسلے میں نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری…

عدالت کا عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ، وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق…

ملک ریاض کے خلاف منی لانڈرنگ کے تین نئے مقدمات درج

اسلام آباد۔بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض کے خلاف مزید گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ۔ملک ریاض کے خلاف منی لانڈرنگ کے تین نئے مقدمات قائم کئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق شریک ملزمان میں چودھری پرویز الہی سمیت…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہوکر آنے والے ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان اسمبلی سے حلف لیا۔…

پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کے پی کو مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے نامزد کر دیا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان سے حلف لینے کا اختیار دے دیا۔ پشاور سے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جس سے سینیٹ انتخابات سے…

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی، حلف برداری نہ ہو سکی

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، جو مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے بلایا گیا تھا، مطلوبہ تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے 24 جولائی تک مؤخر کر دیا گیا۔ سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہونے…

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جھڑپ کے دوران بھارت کے پانچ جنگی طیارے تباہ کیے گئے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن ارکان کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کے ناراض سینیٹ امیدواروں اور گنڈاپور میں مذاکرات ناکام، کارکنوں کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی

اسلام آباد ۔سینیٹ انتخابات میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین طے پانے والے معاہدے کو پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے مسترد کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کردیا، جبکہ وزیراعلیٰ سے بات چیت بھی ناکام ہوگئی۔…

ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ (TDAP) میگا کرپشن اسکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا ہے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) سے…