بڑی خبر
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
کراچی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہو گئی، ہنڈرڈ انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 138,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس…
راولپنڈی: موسلادھار بارش کےبعد ندی نالوں میں شدید طغیانی، نشیبی علاقےزیر آب، لوگوں سے انخلا کی اپیل
راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ دریائے سواں میں شدید طغیانی کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل…
آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
راولپنڈی ۔سکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز…
پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانیہ کی فضائی حدود میں دوبارہ شمولیت پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) پر جاری کردہ…
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد…
پاکستان کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا
اسلام آباد ۔برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایوی ایشن سیفٹی لسٹ سے ہٹا دیا ہے، جس کے بعد پاکستانی فضائی کمپنیوں کے لیے برطانیہ میں پروازیں شروع کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اس…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے جولائی کی دوسری ششماہی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ کر دیا ہے، جو رواں ماہ کا دوسرا اضافہ ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب حکومت کو مالی…
صدر اور وزیر اعظم کی اہم ملاقات
اسلام آباد۔منگل کی شام وزیر اعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچے جہاں انہوں نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ملاقات میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ ملک میں…
پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے…
پاکستان میں سیاسی پابندیوں کیخلاف امریکی کمیشن سماعت کریگا،زلفی بخاری پیش ہوں گے
واشنگٹن۔امریکی کانگریس کے ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں “سیاسی مخالفین پر جاری دباؤ” کا جائزہ لینے کے لیے سماعت کرے گا۔ یہ اعلان کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا گیا…
