بڑی خبر
وزیر داخلہ کا دورۂ بحرین؛ انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ کے دورۂ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے، جہاں…
چیف جسٹس کا لاپتا افراد کے معاملے پر اظہار تشویش،سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں لاپتا افراد کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیا
بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیاں خاصی متحرک رہیں اور مارکیٹ میں نمایاں بہتری دیکھنے کو ملی، جس کی بدولت انڈیکس نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ کاروباری ہفتے کے اختتامی روز یعنی جمعہ کو حصص…
فیلڈ مارشل کے صدر بننے کا کوئی خیال موجود نہیں، انکی توجہ کا مرکز استحکام پاکستان ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدر آصف زرداری کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے سے متعلق کوئی خیال موجود نہیں ہے۔ سماجی…
پہلگام واقعے پر بھارت نے اپنے عوام سے جھوٹ بولا اور جنگ میں ڈس انفارمیشن پھیلائی، بلاول بھٹو
اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے حوالے سے بھارت نے اپنے عوام کو گمراہ کیا اور جنگ کے دوران حقیقت چھپانے کے لیے جھوٹ پر مبنی معلومات پھیلائیں۔ بھارتی…
لاہور کی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور پیٹرن انچیف عمران خان کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ حکم ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع عمران خان کی…
بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کیخلاف پالیسی کے طور پر اپنا رکھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی اصلاحات پر عمل در آمد کا آغاز کسانوں کو آسان قرضوں کی سہولت سے کیا جائے گا، زرعی فنانسنگ کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ کار اختیار کیا جائے…
بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کیخلاف پالیسی کے طور پر اپنا رکھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’’ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔‘‘ ڈی جی آئی ایس…
پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کے بھارتی دعوے کو امریکا نے جھوٹا قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض…
