بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1505 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب ۔اسرائیلی افواج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ایک اعلیٰ ترین عسکری رہنما، علی شادمانی کو تہران میں ایک کارروائی کے دوران مار دیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا…

ایران کا جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج

تہران۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایئروسپیس ڈویژن نے پیر کے روز اپنے جدید ترین خودکش ڈرون “شاہد-107” کو باقاعدہ طور پر منظرِ عام پر لایا، جو دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ…

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تباہ کن حملہ، حیفہ ریفائنری بند، 3 ملازمین ہلاک

تہران۔ایران نے چوتھی مرتبہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور بندرگاہی شہر حیفہ پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے حملے کیے، جس کے بعد اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، حیفہ میں…

اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہے گا، نواز شریف

لندن۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل اس وقت ناانصافی اور جبر کا مرتکب ہو رہا ہے، اور ہم ایران کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ لندن میں ایون فیلڈ…

ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا

تہران۔ایران کی جانب سے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا گیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ…

ایرانی پارلیمنٹ ‘پاکستان تشکر تشکر’ کے نعروں سے گونج اُٹھی

تہران۔ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حمایت پر برادر مسلم ملک پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ایرانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری…

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر بڑا حملہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

ایران نے علی الصبح اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں مکمل طور پر منہدم ہو گئیں۔ حملے میں 8 اسرائیلی ہلاک جبکہ تقریباً 300 افراد زخمی…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔…

امریکا، ایران-اسرائیل جنگ میں شامل ہوسکتا ہے، ٹرمپ نے عندیہ دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر ایران اور اسرائیل کے مابین جاری تنازع میں مداخلت کر سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے غیر رسمی…

ایران کا 24 گھنٹوں میں اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر

تہران۔ایران نے چوبیس گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جسکے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 14 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ اتوار کے روزایران اور اسرائیل…