بڑی خبر
چین ہماری عسکری تنصیبات کی معلومات پاکستان کو فراہم کرتا رہا؛ بھارتی ڈپٹی آرمی چیف
نئی دہلی ۔بھارت کے نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے ایک عسکری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ جنگ میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ کا کہنا تھا…
روس افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
ماسکو۔روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغانستان کے نامزد نئے سفیر کی اسناد کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے، جس کے بعد ماسکو طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔…
بھارت پر میزائل فائر کیے، نمبر آگے پیچھے ہوگئے،آبادی کو نقصان پہنچنے کا ڈرتھا
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران اسرائیل سیز فائر اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔ جمعرات کے روز اسلام…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
کراچی ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج ایک اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے تاریخی سنگِ میل عبور کیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1,31,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے بھی آگے نکل گیا۔ نئے مالی سال کے…
تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا
اسلام آباد ۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان سرکاری تنخواہوں سے متعلق تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی جانب سے تنقید کے بعد ایاز…
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کی…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
اسلام آباد ۔شہرِ قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، نیپرا نے بنیادی بجلی نرخ میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کر لی اور اس کا فیصلہ وفاقی حکومت کو نوٹیفکیشن کے لیے ارسال کر دیا گیا…
سعودی عرب کا خطے میں امن و استحکام کیلیے پاکستان کے کردار پر وزیراعظم سے اظہارِ تشکر
اسلام آباد ۔سعودی عرب نے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نیا سنگ میل، انڈیکس 1 لاکھ 30 ہزار کی بلند ترین سطح پر
اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈریڈ انڈیکس کو ریکارڈ سطح، یعنی ایک لاکھ 29 ہزار پوائنٹس تک پہنچا دیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 1300 سے…
اسلام آباد،پشاور،سندھ اور بلوچستان کے مستقبل چیف جسٹس تعینات
اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ ،پشاور، بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس تعینات کر دیئے ہیں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا،…
