بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1636 خبریں موجود ہیں

بلومبرگ نے پاکستان کو عالمی سطح پراُبھرتی معیشتوں میں سرفہرست قرار دیدیا

اسلام آباد ۔بلوم برگ نے پاکستان کی معیشت کو عالمی سطح پر اُبھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشے میں واضح کمی ہوئی ہے ۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق…

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت کا بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باقاعدہ اعلان جلد متوقع ، ملک میں چارکروڑ سے زائد بجلی صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد…

دہشتگردوں کے ہر سہولت کار کو پکڑا جائیگا چاہے وہ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو، فیلڈ مارشل

راولپنڈی ۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث ہر سہولت کار، مددگار اور مجرم کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، چاہے وہ کوئی بھی ہو اور کہیں بھی ہو، خطے میں دہشت گردی…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 13 جوان شہید، 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 13 جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی

وزیر اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین پی ٹی آئی کو بیٹھ کر بات کرنے کی پیکشن کر دی۔…

پنجاب اسمبلی: ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 26 ارکان معطل، ریفرنس بھیجنے کا اعلان

لاہور۔پنجاب اسمبلی میں شور شرابہ اور غیر پارلیمانی رویے کے باعث اپوزیشن کے 26 اراکین کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی، ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان اراکین کے خلاف ریفرنس آج ہی…

پاک بحریہ کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

اسلام آباد ۔پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاک بحریہ کے مستعد دستے نے پرجوش سلامی پیش کی، جس کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا…

بھارت کی ایک اور ناکامی؛ سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستانی موقف کی حمایت

نئی دہلی ۔سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت کے معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے اور ثالثی عدالت کے کردار کو محدود کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔ فیصلے…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ: قومی اسمبلی میں حکمراں اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

اسلام آباد ۔مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی 22 اور صوبائی اسمبلیوں کی 55 نشستیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں اور حکمران جماعت کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ ، پنجاب میں حکومتی…

قومی اسمبلی سینیٹ اجلاس

خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی، 35 آزاد ارکان فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے

پشاور۔خیبرپختونخوا میں موجودہ حکومتی سیٹ اپ کی تبدیلی میں صوبائی اسمبلی میں موجود 35 آزاد ارکان فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے۔ مذکورہ ارکان کے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہنے کی صورت میں علی امین حکومت کو بدستور 145رکنی…