بڑی خبر
پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم، نظرثانی درخواستیں منظور
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی اور…
ریاستی نظام میں عوامی خدمت پر مبنی سول بیورو کریسی کا شفاف کردار ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاستی نظام میں عوامی خدمت پر مبنی سول بیورو کریسی کا شفاف کردار ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
خامنہ ای کو مارنے کا منصوبہ بنایا لیکن موقع نہ ملا، اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف
تل ابیب ۔اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن “آپریشنل موقع نہ ملنے” کی وجہ سے…
اسرائیل دو ہفتے میں غزہ جنگ ختم کرنے پر تیار؛ حماس کی جگہ دوسری حکومت کے قیام پر اتفاق
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسرائیلی روزنامہ اسرائیل ہیوم کی…
امن کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کریں گے، امریکی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے گفتگو
اسلام آبا د۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مضبوط اور فیصلہ کن قیادت کے نتیجے میں ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی ممکن ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے…
ایرانی قوم نے امریکہ کو زوردار تھپڑ رسید کیا ،سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
تہران۔ایران کے اعلیٰ ترین رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا، ایران اور اسرائیل کی جنگ میں اس وجہ سے شریک ہوا کیونکہ اسے اندیشہ تھا کہ ایران، اسرائیل کو پوری طرح نیست و نابود کر دے…
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے متعلق قرارداد منظور
اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ختم ہوگیا جس میں وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ…
اسرائیل کیخلاف جنگ میں تاریخی فتح؛ ایرانی سفیر کا بھرپور حمایت پر پاکستان کو خراجِ تحسین
اسلام آباد ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر برائے پاکستان، رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی فتح کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کی بھرپور حمایت پر دلی تحسین اور شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے…
پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ایک ملاقات کے دوران اس امر کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ، یعنی جولائی میں، سلامتی کونسل کی…
بھارتی وزیر دفاع شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیے پر بھڑک اٹھے، دستخط سے انکار
نئی دہلی ۔شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کا ایک اہم اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہوا۔ تاہم اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ناراضی میں مبتلا…
