بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی عسکری طاقت دنیا نے دیکھ لی ،ہم اب بھی امن کی بات کرتے ہیں،بلاول بھٹو

لندن : پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور تمام مسائل کا حل صرف بات چیت…

حکومت بجٹ میں مزدوروں کے ساتھ ہاتھ کر گئی

اسلام آباد ۔حکومت مزدوروں کے ساتھ ہاتھ کر گئی،وفاقی بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم اجرت کا اعلان نہ کر سکی،مزدوروں کی کم از کم اجرت 37 ہزار روپے پر قائم ہے یاد رہے کہ حکومت ہر سال تنخواہوں…

بجٹ میں ای کامرس یا آن لائن کاروبار کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے دوران حکومت نے متعدد نئے ٹیکس اقدامات کی تجاویز پیش کی ہیں جن کا مقصد آمدنی میں اضافہ اور معیشت کے مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔…

پی آئی اے سمیت غیر ضروری سرکاری محکموں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے دوران غیر ضروری سرکاری محکموں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پی آئی اےحیسکو، جینکو جیسے…

سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اورنگزیب نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور انہوں نے دیگر شعبوں میں…

پراپرٹی کے کاروبار پر ریلیف، سپرٹیکس میں کمی کا اعلان

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے اور ٹیکس کریڈٹ کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی کارپوریٹ سیکٹر کے لیے سپر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ بجٹ دستاویز…

وزیر خزانہ اورنگزیب نے 2025-20256 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ مریم اورنگزیب نے 2025-26کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ۔  قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے…

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔  آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی…

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی رائے دیدی،تنخواہوں میں اضافہ کابینہ ارکان کی خواہش…

معاشی اعتبار سے بہترین بجٹ پیش کررہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں ہم نے معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا۔معاشی اعتبار سے اس وقت ہم بہترین بجٹ…