بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1561 خبریں موجود ہیں

دفاعی بجٹ اور تنخواہوں میں کتنا اضافہ ؟ بجٹ دستاویز منظر عام پر آگئی

 اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام یعنی اے ڈی پیز کے لیے 2869 ارب روپے…

عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی…

43وزارتیں ختم کرنےکا اعلان،اقتصادی سروے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا، جس میں معاشی اشاریوں میں بہتری کے متعدد دعوے کیے گئے ہیں تاہم عالمی معیشت کے دباؤ کو بھی تسلیم کیا گیا۔ وزیر…

وزارت دفاع کیلئے 11 ارب 55 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں دفاع، ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، تعلیم اور دیگر اہم شعبہ جات کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کر دیے ہیں۔ بجٹ میں جدید ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، آئی ٹی پارکس، اور…

ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن، کامیابی سے مہنگائی پر قابو پا لیا: اقتصادی سروے

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی پر قابو پا لیا گیا ہے اور ہم مالی استحکام…

وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے

مکہ مکرمہ۔وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق شہباز…

پشاور: دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی جاں بحق

پشاور۔پشاور میں پیش آنے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس خان آفریدی زخموں کی شدت کے باعث دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، عباس آفریدی گزشتہ شام حجرہ عظیم باغ…

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، گورنر جدہ نے استقبال کیا

جدہ: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کردہ…

‘میری مدد کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتے تھے’: ایلون مسک اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ اور سابق سرکاری افسر ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کر گئے ہیں۔ حال ہی میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون…

اللہ تعالیٰ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن…