بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1560 خبریں موجود ہیں

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، آبی جارحیت ہے، بھارت کو اس کا بھی جواب دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور آبی جارحیت ہے، معرکہ حق کی طرح بھارت کو آبی جارحیت کا بھی جواب دیں گے۔…

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا

نیو یارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا۔قرارداد کے حق میں 15 رکنی کونسل…

شملہ معاہدہ فارغ، پاک، بھارت تعلقات 1948 کی پوزیشن پر واپس آ گئے، وزیر دفاع

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے شملہ معاہدے کو ’فارغ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو اب سیز فائر لائن سمجھا جائے اور اس کی حیثیت پر بات چیت کی ضرورت…

پاکستان سلامتی کونسل کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب

اسلام آباد ۔بھارت کو دنیا بھر میں منہ کی کھانی پڑ رہی ہے،پاکستانی موقف کی بڑی کامیابی اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد دہشتگردی کمیٹی کی نائب صدارت پاکستان کو مل گئی۔ گزشتہ ماہ پہلگام فالس فلیگ…

پاکستان اور امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔امریکا کی یومِ آزادی تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا۔قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری…

پاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ملنے جا رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران  اسحاق ڈار نے بتایا کہ جولائی کے…

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب جائیں گے، جب کہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار…

ہماری سفارتکاری پر بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکہ ،چین، سعودی عرب ، ترکیہ اور آذر بائیجان سمیت تمام دوست ممالک نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ۔ ہماری…

بانی پی ٹی آئی کو نیا عہدہ مل گیا

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان کو نیا عہدہ دے دیا گیا۔منگل کے روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج…

عمران خان کو جیل سے باہر آنے کیلئے دو آفرز کی گئیں