بڑی خبر
ہماری سفارتکاری پر بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکہ ،چین، سعودی عرب ، ترکیہ اور آذر بائیجان سمیت تمام دوست ممالک نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ۔ ہماری…
بانی پی ٹی آئی کو نیا عہدہ مل گیا
راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان کو نیا عہدہ دے دیا گیا۔منگل کے روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج…
بھارت کیخلاف 96 گھنٹوں کی جنگ مکمل اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد نہیں لی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف 96 گھنٹوں کی لڑائی مکمل طور پر اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد حاصل نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے…
وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت
اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی کی فراہمی اور پانی کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم سمیت دیگر بڑے آبی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ترجیح دینے کی ہدایت جاری کی…
نیب کا بڑا اقدام: بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلی بارگیننگ کے تحت واجب الادا رقوم کی وصولی کے لیے بحریہ ٹاؤن کی متعدد غیر منقولہ جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 33…
پی ٹی وی ملازمین کوایچ ای سی سے ڈگری تصدیق کا حتمی نوٹس
اسلام آبا د۔پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) ہیڈکوارٹرز نے تمام ریگولر، کنٹریکٹ اور پروفیشنل ملازمین کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے ڈگری تصدیق کرانے کے لیے حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی وی انتظامیہ کا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم سی آئی کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا
اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم سی آئی کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کیسز یکجا کرکے سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی، بدر اقبال، محمد علی…
وفاقی بجٹ میں تنخواہ دارطبقےکوریلیف؟ انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز زیرغور
اسلام آباد : آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری متوقع ہے ۔ حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے اور انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق…
کم عمری میں شادی کے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
پشاور۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان…
جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل شمشاد مرزا
اسلام آباد ۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی اصل جڑ مسئلہ کشمیر ہے، جس کا حل…
