بڑی خبر
عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس پر دستخط کر دیے۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جگہ قائم مقام اسپیکر سردار ایاز صادق نے یہ ریفرنس الیکشن کمیشن…
پاک بھارت کشیدگی: بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ سنبھال لیا
نیو یارک ۔پاک-بھارت تناؤ کے پس منظر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی سفارتی سرگرمیاں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بلاول بھٹو کی سربراہی میں پارلیمانی وفد اس وقت نیویارک میں موجود ہے، جہاں وہ…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے…
عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا…
ارشد ندیم کا ایک اور تاریخی کارنامہ،اولمپکس کے بعد ایشین چیمپئن بھی بن گئے
اسلام آباد پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ سب کو…
پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا
اسلام آبا ۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات اپنی افواج کی تعداد کم کرنا پڑی ہے، اور…
صدر مملکت نے کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل پر دستخط کر دیئے
اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 برس سے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ اب…
9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
اسلام آباد ۔اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی 2023 کو اسلام آباد کے رمنا تھانے میں درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبد الطیف سمیت…
پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، کشمیر کا سودا ممکن نہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دو ٹوک پیغام
راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان…
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت،سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کو 5 جون 2025 کو سماعت کے…
