بڑی خبر
پاکستان کی خاطر Give And Take کیلئے تیار ہوں ،عمران خان
راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر گیو اینڈ ٹیک کیلئے تیار ہوں۔ سینیٹر علی ظفر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا…
پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ن کے مطابق اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی…
صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
لاچین ۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاچین میں منعقدہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر علیوف نے کہا…
پاکستان کی جوہری صلاحیت امن کی ضامن ہے، مسلح افواج کا یوم تکبیر پر پیغام
راولپنڈی ۔یوم تکبیر کے 27 سال مکمل ہونے پر عسکری قیادت نے قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مادر وطن کے دفاع کیلیے ہر خطرے کے خلاف اپنی ثابت قدمی کا اعادہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیرِ دفاع سے ملاقات
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) نے آذربائیجان کے شہر لاچین میں آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف زاکر اسگر اوغلو سے اہم ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی…
پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل،یوم تکبیر ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلام آبا د۔پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے کے 27 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ’یوم تکبیر‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 27 برس قبل چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد…
چاند نظر نہیں آیا،عید الاضحی 7 جون کو ہوگی
اسلام آباد ۔ماہ ذی الحج کا چاندنظر نہیں آیا ،عید الاضحی 7جون ہفتہ کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی اجلاس کوہسار بلڈنگ میں ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
راولپنڈی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایران پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ ایرانی مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
زرداری دور میں مشرف کی معزولی کی بات پر کیانی نے کیا ردعمل دیا؟ فرحت اللہ بابر کا انکشاف
اسلام آباد: فرحت اللہ بابر کی تصنیف “دی زرداری پریزیڈنسی” میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اُس وقت کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد سابق صدر جنرل…
پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل، یوم تکبیر کل منایا جائے گا
اسلام آباد ۔پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کو 27 سال مکمل ہوگئے، کل بھرپور جذبے سے یوم تکبیر منایا جائے گا۔ یومِ تکبیر اور معرکہ حق کی کامیابی پر اظہار تشکر کی مرکزی اور بڑی تقاریب پشاور اور میر پور آزاد…
