بڑی خبر
بلاول بھٹو عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، صدر زرداری
لاہور۔صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے پاک بھارت کشیدگی میں پیپلزپارٹی سمت تمام سیاسی جماعتیں اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئیں، جنگ میں بھارت کو…
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ 2025-26 پر ڈیڈلاک برقرار
اسلام آباد: حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال بجٹ 2025-26 کے حوالے سے مختلف امور پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے باعث بجٹ کی حتمی تشکیل میں شدید رکاوٹیں سامنے آ…
پی ایس ایل10، لاہور قلندرز تیسری بار چیمپئن بن گیا
لاہور۔پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لاہور قلندرز تیسری بار چیمپئن بن گئی۔ لاہور قلندرز نے محمد نعیم، کوشال پریرا کی جارحانہ اننگز کی بدولت 202…
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا
استنبول: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے سرکاری دورے پر استنبول پہنچے، جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ وزیرِاعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر…
ترکیہ صدر طیب اردوان سے وزیر اعظم کی ملاقات ،صدارتی محل میں عشائیہ دیا
استنبول۔وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے دولماباہچے (Dolmabahçe) محل پہنچ گئے۔صدارتی محل آمد پر ترک صدر ایردوان نے وزیر اعظم کا استقبال کیادونوں رہنماؤں کی وفود کی سطح پر ہوئی۔ نائب وزیر اعظم اور…
غیرقانونی تعمیرات اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بڑا اقدام
اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس میں کیا گیا جس میں طلال…
خضدار؛ سکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی
خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کی کارروائی تھا، جس…
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش
نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر…
وزیراعظم چار ملکی دورےکےپہلےمرحلےمیں ترکیہ کیلئےروانہ
اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، انکے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
راولپنڈی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو “فولادی دیوار” قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر…
