بڑی خبر
وزیر خزانہ اورنگزیب نے 2025-20256 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ مریم اورنگزیب نے 2025-26کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے…
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی
اسلام آباد۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی…
وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی رائے دیدی،تنخواہوں میں اضافہ کابینہ ارکان کی خواہش…
معاشی اعتبار سے بہترین بجٹ پیش کررہے ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں ہم نے معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا۔معاشی اعتبار سے اس وقت ہم بہترین بجٹ…
عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں پر سماعت کل ہوگی
اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کل بدھ کو ہو گی۔ اسلام آباد…
دفاعی بجٹ اور تنخواہوں میں کتنا اضافہ ؟ بجٹ دستاویز منظر عام پر آگئی
اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام یعنی اے ڈی پیز کے لیے 2869 ارب روپے…
عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی…
43وزارتیں ختم کرنےکا اعلان،اقتصادی سروے
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا، جس میں معاشی اشاریوں میں بہتری کے متعدد دعوے کیے گئے ہیں تاہم عالمی معیشت کے دباؤ کو بھی تسلیم کیا گیا۔ وزیر…
وزارت دفاع کیلئے 11 ارب 55 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں دفاع، ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، تعلیم اور دیگر اہم شعبہ جات کیلئے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کر دیے ہیں۔ بجٹ میں جدید ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، آئی ٹی پارکس، اور…
ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن، کامیابی سے مہنگائی پر قابو پا لیا: اقتصادی سروے
اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی پر قابو پا لیا گیا ہے اور ہم مالی استحکام…
