بڑی خبر
نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا…
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق
اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقائی…
9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار
راولپنڈی : 9 مئی کے اہم کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکلاء کی عدم…
پاک بھارت کشیدگی: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے پاک بھارت کشیدگی کے سبب معیشت کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردی ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاک بھارتی کشیدگی برقرار رہنے یا…
بھارت کے پاکستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے اضلاع کیچ اور آواران میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تین دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو…
پاکستان نے شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
اسلام آباد۔پاکستان نے آپریشن “بنیان مرصوص” میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بےبنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں…
مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کر دی
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان…
تحریک انصاف کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی سے وکلاءاور بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی بات…
پاکستان جھکنے والا نہیں، بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ کو کو…
17.6 ٹریلین روپے کے بجٹ کی منظوری، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط لگا دیں
آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کی ہیں جن میں 17.6 ٹریلین روپے مالیت کے نئے بجٹ کی منظوری، بجلی کے بلوں پر ڈیٹ سروسنگ سرچارج میں اضافہ اور تین سال سے زائد پرانی استعمال شدہ…
