بڑی خبر
پاکستان اور امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔امریکا کی یومِ آزادی تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا۔قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری…
پاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ملنے جا رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران اسحاق ڈار نے بتایا کہ جولائی کے…
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب جائیں گے، جب کہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار…
ہماری سفارتکاری پر بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکہ ،چین، سعودی عرب ، ترکیہ اور آذر بائیجان سمیت تمام دوست ممالک نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ۔ ہماری…
بانی پی ٹی آئی کو نیا عہدہ مل گیا
راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان کو نیا عہدہ دے دیا گیا۔منگل کے روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج…
بھارت کیخلاف 96 گھنٹوں کی جنگ مکمل اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد نہیں لی، جنرل ساحر شمشاد
اسلام آباد۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف 96 گھنٹوں کی لڑائی مکمل طور پر اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد حاصل نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے…
وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت
اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی کی فراہمی اور پانی کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم سمیت دیگر بڑے آبی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ترجیح دینے کی ہدایت جاری کی…
نیب کا بڑا اقدام: بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلی بارگیننگ کے تحت واجب الادا رقوم کی وصولی کے لیے بحریہ ٹاؤن کی متعدد غیر منقولہ جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 33…
پی ٹی وی ملازمین کوایچ ای سی سے ڈگری تصدیق کا حتمی نوٹس
اسلام آبا د۔پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) ہیڈکوارٹرز نے تمام ریگولر، کنٹریکٹ اور پروفیشنل ملازمین کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے ڈگری تصدیق کرانے کے لیے حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی وی انتظامیہ کا…
