بڑی خبر
یوم تشکر، پاک فضائیہ کے شاہینوں کا فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ
اسلام آباد۔معرکہ حق میں تاریخی فتح پرجمعہ کے روز یوم تشکرکی پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں شاندار مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا، شاہینوں نے فلائی پاسٹ کے ذریعے قوم…
آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا۔سول افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک ہوں گی
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف کاایک اور بڑا مطالبہ پوراکردیا گیا ۔وفاقی حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کروا لی ۔ ترمیم کے مطابق سول سرونٹ ایکٹ میں شق 15 کے بعد 15 اے کا…
وزیراعظم، آرمی چیف کی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان…
معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر، افواجِ پاکستان کو خراج تحسین
اسلام آباد۔ “معرکۂ حق” میں حاصل ہونے والی تاریخی کامیابی کی خوشی میں آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر قوم اور افواجِ پاکستان کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا…
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ
اسلامآباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر کی صدرات میں اجلاس ہوا، جس میں…
حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی…
پاکستان نے امریکا کو ’زیرو ٹیرف‘ دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی
اسلام آباد ۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان زیرو ٹیرف پر مبنی باہمی تجارتی معاہدہ کیا جائے گا۔ امریکہ کے…
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹ تعین کرنے کا مقصد بیرونی امداد، ادائیگیوں اور قرضوں کا تخمینہ روپوں میں لگانا ہے…
حکومت اور عمران خان کے درمیان ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،بیرسٹر گوہرنے تردید کر دی
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی بانی عمران خان اور حکومت کے درمیان مبینہ “ڈیل” کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں…
مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد ۔مالی سال 2025-26 کاوفاقی بجٹ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ 2 جون کو پیش کیا جائے گا، جس کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن تکنیکی بات چیت جاری ہے۔پالیسی امور پر مذاکرات…
