بڑی خبر
مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد ۔مالی سال 2025-26 کاوفاقی بجٹ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ 2 جون کو پیش کیا جائے گا، جس کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن تکنیکی بات چیت جاری ہے۔پالیسی امور پر مذاکرات…
سندھ طاس معاہدہ، پاکستان نے دو ٹوک مؤقف کے ساتھ بھارتی خطوط کا جواب دے دیا
اسلام آباد ۔پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے معاملے پر پر بھارت کو خطوط کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنے حقوق کے تحفظ کیلیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت…
بجٹ میں پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس میں25فیصد اضافے کی تیاریاں
اسلام آباد۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے آئی ایم ایف وفد کیساتھ ورچوئلی مذاکرات میں آئندہ بجٹ کیلئے آمدن اور اخراجات پر ڈیٹا شیئرکر دیا۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ورچوئلی مذاکرات میں ٹیکس بلحاظ جی ڈی پی…
وزیرِ اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معرکہ…
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹ منتقل
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاو¿نٹ میں منتقل ہوگئی۔ سٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی ادارے سے رقم موصول ہونے کی تصدیق کردی اور کہا کہ آئی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد ۔عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی…
واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ
لاہور: پاکستان اور بھارت جنگ کے بعد صورتحال میں مزید بہتری آنا شروع ہوگئی۔واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انڈین بارڈر سیکورٹی فورس کے پورنم کمار شاہ…
بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ قرار، پاکستان چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے جنگ کے میدان میں شکست کے بعد سفارتی سطح پر اپنائے جانے والے ہتھکنڈوں کا بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ…
شاید ہم پاکستان اور بھارت کو اتنا قریب لاسکیں کہ وہ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں؛ ٹرمپ
ریاض۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شاید ہم پاکستان اوربھارت کو تھوڑا اور قریب لاسکیں جس کے باعث وہ باہر جائیں اورایک ساتھ کھانا کھائیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ کیا یہ…
پاک بھارت جنگ کے روز نواز شریف کہاں تھے؟
اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پہلگام کا واقعہ ہوا تو بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل داغ دیے جس میں پاکستان کے کئی شہری شہید ہوئے۔ اگلے روز انڈیا نے لاہور، اوکاڑہ ،راولپنڈی سمیت دیگر شہروں پر…
