بڑی خبر
پاک بھارت جنگ کے روز نواز شریف کہاں تھے؟
اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پہلگام کا واقعہ ہوا تو بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل داغ دیے جس میں پاکستان کے کئی شہری شہید ہوئے۔ اگلے روز انڈیا نے لاہور، اوکاڑہ ،راولپنڈی سمیت دیگر شہروں پر…
پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن‘‘ جاری
اسلام آباد۔پاک بحریہ نے مسلح افواج کے اتحاد اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا ملی نغمہ ’’اے وطن‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ ترانہ قومی وحدت، حب الوطنی اور دفاعی حوصلے کی بھرپور ترجمانی کرتا ہے۔ یہ…
پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی: امریکی جریدہ
اسلام آباد: امریکہ کے مشہور دفاعی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاک بھارت فضائی تصادم میں پاکستان نے نمایاں برتری حاصل کی۔ عسکری تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ…
جنید اکبر پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی
اسلام آبا د۔تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنید اکبر نے اپنا تحریری استعفیٰ پی ٹی آئی کے چیئرمین گوہر علی خان…
پاک بھارت جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ
اسلام آباد۔پاک بھارت کشیدگی اور جنگ کے دوران ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والے عناصر کے خلاف مہم تیز کردی گئی ،ذرائع کے مطابق پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف…
مسلح افواج نے آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا
اسلام آباد ۔مسلح افواج نے آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے خلاف…
اللہ کی مدد اور نصرت سے ایک چھوٹی طاقت نے بڑی طاقت کو شکست دی،آرمی چیف
راولپنڈی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت پر ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کی گونج نہ صرف سرحد پار سنی گئی بلکہ پوری دنیا نے پاکستان کی عسکری صلاحیت، عزم اور قربانی کو تسلیم کیا۔…
بھارت سے مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی،وزیر دفاع
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوتا ہے تو تین بنیادی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے واضح کیا…
آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں رئیل سٹیٹ کیلئے بڑا ریلیف متوقع
اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میںرئیل سٹیٹ کے لئے بڑا ریلیف متوقع ہے ، جائیداد کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کیپیٹل گینز ٹیکس (سی جی ٹی) اور ود ہولڈنگ ٹیکس کی…
ملکی سرمایہ کاری دبئی منتقل ہونے کا خدشہ
اسلام آباد۔پاکستان نے سپر ٹیکس میں کمی پر بھی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر آئی ایم ایف راضی نہ ہوا تو سرمایہ کاری پاکستان سے نکل کر…
