بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

جنگ بندی،سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزارپوائنٹس کی زبردست تیزی ،تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی ۔پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز کاروبار کا آغاز ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔100 انڈیکس 9929 پوائنٹس کے اضافے سے 117174 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ کاروبار…

جنگ بندی بھارت کی خواہش پر ہوئی ،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ۔پاکستان کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ جو عہد قوم سے کیا تھا، اُسے اللہ تعالیٰ کے فضل سے پورا کر دکھایاہے۔افواج پاکستان کا ساتھ دینے پر تمام سیاسی جماعتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سیز فائر…

پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ایئروائس مارشل اورنگزیب

اسلام آبا د۔پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کا کوئی ثانی نہیں، پاک فضائیہ اور بھارتی فضائیہ کا مقابلہ 6-0 رہا، ہم نے خطرے کو ختم کردیا انہوں نے کہا کہ اینٹی…

کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وائس ایڈمرل بحریہ رب نواز اور ایئروائس…

اللہ کی مدد سے ہم اپنے ملک کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے، وائس ایڈمرل رب نواز

اسلام آباد ۔پاکستان نیوی کے وائس ایڈمرل رب نواز نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کی مدد سے ہم اپنے ملک کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے، ہم نے اپنی تیاری کو برقرار رکھا، فالس فلیگ کے فوری بعد…

بھارت نے 9 مئی کو ہمارے فضائی اڈوں پر حملہ کیا تو وزیراعظم نے کہا اب بہت ہوچکا، اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص میں نواز شریف کی مشاورت بھی شامل تھی، بھارت نے 9 مئی کو ہمارے فضائی اڈوں پر حملہ کیا تو وزیراعظم نے کہا اب…

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارتی جارحیت کا دوٹوک اور موثر جواب دے کر نہ صرف دشمن کو حیرت زدہ کیا بلکہ عالمی سطح پر اپنی دفاعی صلاحیتوں کا لوہا بھی منوایا۔ عالمی میڈیا اور ماہرین دفاع پاکستان کی حکمتِ عملی…

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، مٹھائیاں تقسیم

اسلام آباد۔افواجِ پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا دلیرانہ اور تاریخی جواب دینے پر ملک بھر میں جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے، اور اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف شہروں میں ریلیوں کا انعقاد جاری ہے۔…

امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا ہے۔یہ بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ عالمی…

بھارت کو منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر

اسلام آباد۔پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے بھرپور جواب اور آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں پاک فوج کی حمایت میں جلوس نکالے جا…