بڑی خبر
پاکستان کا امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد۔پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہم حالیہ جنگ بندی مفاہمت میں امریکہ کے تعمیری کردار کو…
پاکستان کیساتھ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا؛ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے تصدیق کردی
نئی دہلی ۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ سیز فائر پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (DGMO) کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق،…
پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کا اعلان کر دیا اور دونوں ممالک کا شکریہ ادا کیا صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ رات گئے دونوں فریقوں کے…
فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا، بھارت پر داغنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی جوابی کارروائیوں میں بھارتی عسکری تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایئربیسز، ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات…
پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کے اعتراف پر مجبور
نئی دہلی ۔پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا سخت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے، جبکہ مودی حکومت نے بھی اپنے فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں اور نقصانات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے…
پاکستانی کارروائی کے بعد امریکہ بھارت کو بچانے کیلئے سرگرم،وزیر خارجہ کا آرمی چیف کو فون
اسلام آباد ۔پاکستان کی بھارت کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کے بعد امریکہ کی آنکھیں کھل گئیں اور بھارت کو بچانے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے ۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے آرمی…
بھارت نے مزید جارحیت دکھائی تو ٹارگٹ ہائی ویلیو ہوگا، سیاسی و عسکری قیادت میں فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے ’آپریشن بنیان المرصوص‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کی عسکری قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت…
پاکستانی JF-17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نےبھارت کا S-400 سسٹم تباہ کردیا
اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کو اس کی جارحیت پر منہ توڑ جواب دے دیا۔بھارتی S-400 سسٹم کو JF-17 تھنڈر نے ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا۔بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔پاکستان نے بھارت کا یہ جدید سسٹم تباہ…
آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، براہموس میزائل سٹوریج تباہ، پٹھان کوٹ اور ادھم پور ایئر بیس بھی تباہ
اسلام آباد۔پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے بھارت کو وسیع پیمانے پر جانی ومالی نقصان پہنچایا ہے اور بھارت کی دفاعی وفوجی تنصیبات تباہ کر دیئے ہیں جس میں ائیر بیسز،بریگیڈئر…
پاک فوج کا ایل اوسی پرگولہ باری کا دندان شکن جواب؛ بھارتی پوسٹیں تباہ
راولپنڈی ۔کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 5 معصوم شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارتی فوج نے فوجی محاذ…
