بڑی خبر
بھارت کے پاکستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے اضلاع کیچ اور آواران میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تین دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو…
پاکستان نے شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا
اسلام آباد۔پاکستان نے آپریشن “بنیان مرصوص” میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بےبنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں…
مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کر دی
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان…
تحریک انصاف کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی سے وکلاءاور بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی بات…
پاکستان جھکنے والا نہیں، بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی تسلط کے سامنے جھکے گا نہیں اور بھارت جتنی جلدی یہ بات سمجھ جائے اچھا ہے۔ ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ کو کو…
17.6 ٹریلین روپے کے بجٹ کی منظوری، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط لگا دیں
آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کی ہیں جن میں 17.6 ٹریلین روپے مالیت کے نئے بجٹ کی منظوری، بجلی کے بلوں پر ڈیٹ سروسنگ سرچارج میں اضافہ اور تین سال سے زائد پرانی استعمال شدہ…
بھارت بھول گیا تھا پاکستانی قوم اور افواج کبھی نہیں جھک سکتے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ دشمن نے ہمیں ڈرانے کے لیے 9 اور 10 مئی کی شب مزید میزائل داغے لیکن بھارت بھول گیا کہ پاکستان کی قوم، اس کی افواج…
پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد
اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے بھارتی پروپیگنڈے کے خلاف عالمی سطح پر مؤقف اُجاگر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے بلاول بھٹو کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے بھارت…
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تفصیلی آگاہ کیا
لاہور۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ انہیں “آپریشن بنیان مرصوص” کی کامیابی اور ملک کی سکیورٹی سے…
جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہمیں متحد ہوکر آہنی دیوار (بنیان مرصوص) کو دہشت گردی کی طرف موڑنا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام…
