بڑی خبر
امریکی اخبار نے آپریشن بنیان مرصوص کومسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا
نیو یارک ۔معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا۔ دنیا کے دیگر میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی…
صدر مملکت آصف علی زرداری گوجرانوالہ کینٹ پہنچ گئے،پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین
راولپنڈی ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے پاکستان کی قوت، مزاحمت اور قومی یکجہتی کا دوٹوک پیغام دیا،تاریخ گواہی دے گی کہ افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں بے مثال درستگی اور عزم کے…
700 ارب کے مزید ٹیکس وصولی کیلئے مختلف آپشنز پر غور
اسلام آباد۔آئی ایم ایف اور پاکستان نے 700ارب روپے کے مزید ٹیکس وصولی کیلئے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا ہے جبکہ ملک میں پہلا گرین سکوک بانڈ جاری کردیاہے۔ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں اضافی 700 ارب روپے…
’’پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی لمحے چھڑ سکتی تھی‘‘؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے میدان میں انہیں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس اقدام پر سراہا گیا وہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل…
بھارت کا خطے میں تھانیدار بننے کا خواب چکنا چورکر دیا،شہباز شریف
اسلام آباد ۔معرکہ حق بنیان موصوص میں تاریخی فتح پر یوم تشکر کی تقریب جمعہ کے روز اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے مقام پر ہوئی ہے ، تقریب میں پاک فضائیہ کے جنگی جہازوں نے شاندار ایئرشو پیش کیا….
آرمی چیف نے بھارت کو زور دار تھپڑ رسید کرنے کیلئے اجازت مانگی،وزیر اعظم
اسلام آباد ۔وزیر اعظم نے اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب کو میری سپاہ سالاروں سے ملاقات میں طے پایا کہ دشمن نے آخری حد پار کردی وزیر اعظم نے کہا…
یوم تشکر، پاک فضائیہ کے شاہینوں کا فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ
اسلام آباد۔معرکہ حق میں تاریخی فتح پرجمعہ کے روز یوم تشکرکی پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں شاندار مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا، شاہینوں نے فلائی پاسٹ کے ذریعے قوم…
آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا۔سول افسران کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک ہوں گی
اسلام آباد ۔آئی ایم ایف کاایک اور بڑا مطالبہ پوراکردیا گیا ۔وفاقی حکومت نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کروا لی ۔ ترمیم کے مطابق سول سرونٹ ایکٹ میں شق 15 کے بعد 15 اے کا…
وزیراعظم، آرمی چیف کی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان…
معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر، افواجِ پاکستان کو خراج تحسین
اسلام آباد۔ “معرکۂ حق” میں حاصل ہونے والی تاریخی کامیابی کی خوشی میں آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر قوم اور افواجِ پاکستان کو زبردست انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا…
