بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1562 خبریں موجود ہیں

بھارت نے بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا

نئی دہلی ۔بھارت کی جانب سے اظہارِ رائے پر قدغن کے ایک اور اقدام کے تحت وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر، اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…

وزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد ۔حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہیں ارکانِ قومی اسمبلی کے مساوی کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے “تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025” جاری کر دیا ہے، جس کے…

لائیو پروگرام میں مودی اور بھارتی میڈیا کا لاشوں پر ووٹ لینے کا کھیل بے نقاب

نئی دہلی۔ہلاک بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کا مودی کا طرزِ عمل ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بے نقاب ہوگیا۔ ایک معروف سیاسی ٹاک شو میں کانگریس کے رہنما نے نریندر مودی کی پرانی تقریر کا ویڈیو…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر مُفصّل ڈاکومینٹری جاری

راولپنڈی ۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر ایک جامع دستاویزی فلم منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اس واقعے کے پس پردہ عوامل، زمینی حقائق اور بھارت کی طرف سے گھڑے گئے جھوٹے بیانیے کو نمایاں انداز میں پیش…

ٹیکس آرڈیننس 2025: ایف بی آر کو بغیر اجازت اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس دہندگان کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے اور جائیداد ضبط کرنے کا بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ا اختیار دے دیا گیا ہے۔ حالیہ ٹیکس قوانین میں ہونے والی…

پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان کا ردعمل ذمہ دارانہ رہا، وزیر اعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی اشتعال انگیز حرکات کے باوجود پاکستان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ بھارت اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش…

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی ۔پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل…

مودی نے پہلگام فالس فلیگ کا ڈراما بِہار الیکشن کیلیے رچایا؛ بھارتی میڈیا کی شہ سرخیاں

نئی دہلی ۔پہلگام میں فالس فلیگ واقعے کے فوراً بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بہار انتخابات کے حوالے سے اچانک بڑھتی ہوئی سرگرمیاں بھارتی میڈیا کی سرخیوں میں نمایاں ہو گئیں، جس سے ان کی حکومت کا منصوبہ بے…

’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘

نئی دہلی ۔پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق رہنما سیف الدین سوز نے پاکستان کے پانی کے حوالے سے بھارت کے دعووں کی حقیقت واضح کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز کا…

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے غیرمتزلزل عزم…